Showing posts from December, 2021

Hasad krna

*🌹حسد کرنا دراصل اللہ تعالی سے چھپی ہوئی ناراضی ہے  بہرحال !🌹* حسد کے حرام ہونے کی وجہ یہ ہے کہ حاسد دراصل الله تعالیٰ پر ناراض ہوتا ہے، کہ اس نے اس (مسلمان بھائی) کو وہ نعمت کیوں دی، پھر بندے پر اس کے کسی جرم کے بغیر ناراض ہوتا ہے، کیونکہ اس نعمت …

Nmaz

جب دل نہ بھی کرے،  نماز پڑھنے کا۔  تو پھر بھی نماز نہیں چھوڑا کریں ۔۔ اور اللّہ کو بتایا کریں۔ کہ کریم اللّہ ۔۔! میرا دل نہیں کر رہا تھا ، جسم بھی تھکا ہوا ہے۔ پر آپکی محبت میں،  آپکے سامنے آئیں ہیں۔۔ ہمارے کریم اللّہ.....

Prayer

نماز *۔۔کسی نے پوچھا کہ روزانہ 5 وقت کی نماز کیسے پڑھ  لیتی ہو؟* *تو اس نے جواب دیا : مجھے یقین ہے کوئی بھی مجھے روزانہ پانچ مرتبہ ہر قسم کی حالات میں ملنا پسند نہیں کرے گا،خوشی،غمی،کمزوری طاقت اور ٹوٹے ہوئے حال میں ۔۔۔سوائے ارحَمُ الراحمین کے۔۔۔!!* ?…

Allah's name

*🌹اللہ تعالی کا ایک مبارک نام الولی بھی ہے🌹* ملا علی قاری رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں : ولی وہ ذات ہے جو اپنے دوستوں سے محبت کرے اور دشمنوں کے خلاف ان کی مدد کرے، (وہ دشمن) چاہے نفس کی شکل میں ہو یا (ناجائز) خواہشات نفسانی کی شکل میں ہو، یا وہ دشمن …

Silent

🔕 - *"خاموشی بے وقوفوں سے گفتگو کی تکلیف سے راحت کا وسیلہ ہے."* 💝 📚 (امام شوکانی رحمه الله أدب الطلب ١٧٨) *سعیدیات*

Ways

دو لڑکياں ہیں راستے دونوں کو پتہ ہیں دونوں ہی مسلمان گھرانے میں پیدا ہوہيں ۔۔۔۔ دونوں ایک مسلمان ملک میں رہتی ہیں۔۔۔ دونوں کا رب ایک ۔۔۔ دونوں کا دین ایک۔۔۔ دونوں کا نبی ایک۔* دونوں کی منزل ایک۔۔۔ دونوں کی آخرت ایک۔۔۔ دونوں نے مرنا ہیں۔۔۔۔ دونوں ک…

Dosron kh dilon main izt kysy bnain

🌹* درگذر کرنا عزت میں اضافہ کرتا  *🌹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صدقہ مال کو کم نہیں کرتا، اور بندہ کے درگذر کردینے پر اللہ رب العزت اس کی عزت میں اضافہ فرماتے ہیں، اور جو کوئی اللہ تعالی کے لیے تواضع اختیار کرتا ہے اللہ تعالی اسے سربل…

Wazifa har dua kh qaboliyt ka

*🌹ہر دعا قبول کروانے کا وظیفہ🌹* نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص صبح اور شام یہ کلمات پڑھے : اَللّٰهُـمَّ اَنْتَ خَلَقْتـَنِىْ وَاَنْتَ تَهْدِيـْنِىْ وَاَنْتَ تُطْعـِمُنِىْ وَاَنْتَ تَسْقــِيْنِىْ وَاَنْتَ تُمِيْـتُنِيْ وَاَنْتَ تُحْي…

Afiyt

*🤲🏻 "عافیت کی نعمت کا سوال"🌹♥️🌹* ✒️✨ أمير المؤمنين سيدنا أبو بكر الصديق رضي الله عنه بیان کرتے ہیں، رسول الله ﷺ منبر پر کھڑے ہوئے پھر رونے لگے اور فرمایا : *’’سَلوا اللهَ العفوَ و العافيةَ، فإنَّ أحدًا لم يُعْطَ بعد اليقينِ خيرًا من العا…

Asani pyda kro

*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم!!!* *اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!!!* *🌹رسول الله ﷺ نے فرمایا : آسانی کرو مشکل میں نہ ڈالو اور خوشی کی خبر سناؤ، نفرت نہ دلاؤ*  اگرچہ "آسانی کرو" میں یہ بات خود بخود آ جاتی ہے کہ "مشکل میں نہ ڈالو" مگ…

Gosy ko kysy control krain in urdu

*غصے کو کنٹرول کیسے کریں؟*🥀 ============== غصے پر قابو کیسے پانا ہے؟ نبی کریم ﷺ نے اس کی خوب وضاحت کر دی ہے، اصل وہی طریقہ ہے جو نبی کریم ﷺ کی زبان مبارکہ سے بیان ہوا ہے۔ درج ذیل تحریر میں بھی غصے پر پانے کے بارے کچھ تراکیب بیان کی گئی ہیں…

Beauty of the world

*سمندر کی خوبصورتی ہی میں کھوۓ ہوۓ* صبح سویرے پیچھے مڑ کر دیکھیں تو الگ رب کی شان اور نظارے نظر آتے ہیں۔  بالکل اسی طرح ہماری زندگی کے ہر دن میں کئ ان باتوں میں ہمارا بھلا چھپا  ہوتا ہے جہاں ہمارا دھیان بھی نہیں جاتا ۔  تلاش کرنا سیکھیۓ☞◆ *ッ🎀*

Kbhi jan intihay gam ho

*کبھی جب انتہائے غم ہو۔۔*        *کہ آنکھ پوری نم ہو۔۔*        *بس ایک کام کرنا۔۔*        *رب سے کلام کرنا۔۔*        *ہاتھوں کو اٹھا کر۔۔*        *اور دل کو جھکا کر۔۔*        *ہر غم بیان کرنا۔۔*        *بس ایک کام کرنا۔۔*        *سن کر وہ غم تمہارا۔۔…

Asma ul husna

🌼  اللہ تبارک وتعالىٰ کے ننانوے نام (اسمائے حُسنٰى) اسمائے حُسنٰى هُوَ اللّٰهُ الَّذِي لَاۤ اِلَهَ اِلَّا هُوَ : وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں | الرَّحْمٰنُ : بہت مہربان | الرَّحِيْمُ : نہایت رحم والا | الْمَلِكُ : بادشاہ | القُدُّوسُ : پاک ذا…

Asma ul husna

اسماء الحسنیٰ 🌹🌹  *🌹اسمائے حسنٰی اور بندے کا تعلق🌹* ارباب حقائق لکھتے ہیں کہ اسمائے حسنی سے بندہ کا یہ حصہ ہے کہ ان کے ساتھ تعلق اور تشبیہ حاصل کرے، تاکہ ان ا سماء کی تجلیات کے بدولت اسفل سافلین کے گڑھے سے نکل کر اعلی علیین کے مقام کو پہنچ جائے، چ…

Jannat

💕 انسان، فطری طور پر ایک جگہ سے دوسرے جگہ جانا پسند کرتا ہے، ایک جگہ سے دوسرے جگہ منتقل ہونے کی خواہش رکھتا ہے،مگر جنت ایسی جگہ ہے کہ جہاں جانے کے بعد انسان وہاں سے دوسری جگہ جانے کی آرزو نہیں کرے گا....!!! جیسا کہ قرآن میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:*…

Geebt kysy tark ki jay

.  *♦️🔖 غیبت کیسے ترک کی جائے؟‼️‼️♦️* *Tips Avoiding to backbiting* 📌جو لوگ غیبت سے باز نہیں آتے ان کی کمپنی میں بیٹھنے سے گریز کریں۔ اگر بیٹھنا ضروری ہے تو کسی انسان کی غیبت ہونے پہ بلا جھجک منع کر دیا کریں۔ اس انسان کا دفاع کریں، اس کی تعریف کریں …

Point to think

* شادی سے پہلے لڑکی کو کہا جاتا ہےکہ یہ غیر مرد ہے اس سے پردہ کرو اس کے سامنے نہیں جانا ،اس کے سامنے نہیں جانا ہماری عزت کا معاملہ ہے، شادی کے بعد سسرال والے بھی یہی کہتے ہیں* *لیکن جب لڑکی کی شادی ہو رہی ہوتی ہےتب اس کو …

Be strong

📌‏دنیا میں کوئی کمزور انسان نہیں ہوتا صرف ایسے انسان ہوتے ہیں جو اپنی طاقت کے مرکز کو پہنچان نہیں پا رہے ہوتے۔📝 لا يوجد انسان ضعيف بل يوجد انسان يجهل موطن قوتہ

Smile

❤️  "آپ کی ایک مسکراہٹ سے بہت ساری مسکراہٹیں پھیل  سکتی ہیں ، یقین کیجئے یہ دنیا کی واحد وباء ھےـ  جس کے پھیلنے سے کسی کو نقصان نہیں ہںوتا ...!!💖💖♥️ *

Motivation

ہمارا مقابلہ صرف اپنی ذات سے ہے۔ لہذا اگر آپ کو مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے، تو اپنے آپ آج کا کل سے مقابلہ کریں۔.. میرا آج میرے گزرے کل سے بہتر ہے یا نہیں ❓دوسروں سے مقابلہ نہیں کیجئے ۔ یہ سب اپنے آپ سے شروع کیجے۔۔... *یہ سب کیسے ہوگا.... اس کے لیے وی…

Be nice to others

: 🥀 *احسان فراموش*🥀            ======== محسن کو بھلائی کیساتھ یاد رکھنا چاہیے۔ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «مَنْ لَمْ يَشْكُرْ النَّاسَ لَمْ يَشْكُرْ اللَّهَ» (سنن ترمذی)  کہ جس نے لوگوں کا شکریہ ادانہ کیا اس …

Load More
That is All