Motivation

 ہمارا مقابلہ صرف اپنی ذات سے ہے۔ لہذا اگر آپ کو مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے، تو اپنے آپ آج کا کل سے مقابلہ کریں۔.. میرا آج میرے گزرے کل سے بہتر ہے یا نہیں ❓دوسروں سے مقابلہ نہیں کیجئے ۔ یہ سب اپنے آپ سے شروع کیجے۔۔... *یہ سب کیسے ہوگا.... اس کے لیے ویب کی پوسٹس سے جڑے رہیں*

Post a Comment

Previous Post Next Post