جب دل نہ بھی کرے،
نماز پڑھنے کا۔
تو پھر بھی نماز نہیں چھوڑا کریں ۔۔
اور اللّہ کو بتایا کریں۔
کہ کریم اللّہ ۔۔!
میرا دل نہیں کر رہا تھا ،
جسم بھی تھکا ہوا ہے۔
پر آپکی محبت میں،
آپکے سامنے آئیں ہیں۔۔
ہمارے کریم اللّہ.....
جب دل نہ بھی کرے،
نماز پڑھنے کا۔
تو پھر بھی نماز نہیں چھوڑا کریں ۔۔
اور اللّہ کو بتایا کریں۔
کہ کریم اللّہ ۔۔!
میرا دل نہیں کر رہا تھا ،
جسم بھی تھکا ہوا ہے۔
پر آپکی محبت میں،
آپکے سامنے آئیں ہیں۔۔
ہمارے کریم اللّہ.....