*🌹حسد کرنا دراصل اللہ تعالی سے چھپی ہوئی ناراضی ہے بہرحال !🌹* حسد کے حرام ہونے کی وجہ یہ ہے کہ حاسد دراصل الله تعالیٰ پر ناراض ہوتا ہے، کہ اس نے اس (مسلمان بھائی) کو وہ نعمت کیوں دی، پھر بندے پر اس کے کسی جرم کے بغیر ناراض ہوتا ہے، کیونکہ اس نعمت …
جب دل نہ بھی کرے، نماز پڑھنے کا۔ تو پھر بھی نماز نہیں چھوڑا کریں ۔۔ اور اللّہ کو بتایا کریں۔ کہ کریم اللّہ ۔۔! میرا دل نہیں کر رہا تھا ، جسم بھی تھکا ہوا ہے۔ پر آپکی محبت میں، آپکے سامنے آئیں ہیں۔۔ ہمارے کریم اللّہ.....