Prayer

نماز

*۔۔کسی نے پوچھا کہ روزانہ 5 وقت کی نماز کیسے پڑھ 

لیتی ہو؟*


*تو اس نے جواب دیا : مجھے یقین ہے کوئی بھی مجھے روزانہ پانچ مرتبہ ہر قسم کی حالات میں ملنا پسند نہیں کرے گا،خوشی،غمی،کمزوری طاقت اور ٹوٹے ہوئے حال میں ۔۔۔سوائے ارحَمُ الراحمین کے۔۔۔!!*



🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚 

Post a Comment

Previous Post Next Post