*🌹ہر دعا قبول کروانے کا وظیفہ🌹*
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص صبح اور شام یہ کلمات پڑھے : اَللّٰهُـمَّ اَنْتَ خَلَقْتـَنِىْ وَاَنْتَ تَهْدِيـْنِىْ وَاَنْتَ تُطْعـِمُنِىْ وَاَنْتَ تَسْقــِيْنِىْ وَاَنْتَ تُمِيْـتُنِيْ وَاَنْتَ تُحْيِــيْنِىْ
اے اللہ ! تو نے مجھے پیدا کیا، اور تو ہی مجھے ہدایت دیتا ہے، اور تو ہی مجھے کھلاتا ہے، اور تو ہی مجھے پلاتا ہے، اور تو ہی مجھے موت دے گا، اور تو ہی مجھے زندہ کرے گا۔
تو اس کے بعد جو بھی دعا مانگے گا قبول ہوگی۔ (المعجم الاوسط)
*سعیدیات*