جب دل نہ بھی کرے، نماز پڑھنے کا۔ تو پھر بھی نماز نہیں چھوڑا کریں ۔۔ اور اللّہ کو بتایا کریں۔ کہ کریم اللّہ ۔۔! میرا دل نہیں کر رہا تھا ، جسم بھی تھکا ہوا ہے۔ پر آپکی محبت میں، آپکے سامنے آئیں ہیں۔۔ ہمارے کریم اللّہ.....
نماز *۔۔کسی نے پوچھا کہ روزانہ 5 وقت کی نماز کیسے پڑھ لیتی ہو؟* *تو اس نے جواب دیا : مجھے یقین ہے کوئی بھی مجھے روزانہ پانچ مرتبہ ہر قسم کی حالات میں ملنا پسند نہیں کرے گا،خوشی،غمی،کمزوری طاقت اور ٹوٹے ہوئے حال میں ۔۔۔سوائے ارحَمُ الراحمین کے۔۔۔!!* ?…
💕سردیوں کی نمازیں کتنی خوبصورت لگتی ہیں، سارا دن نماز کی تیاریوں میں گزر جاتا ہے۔ ادھر ظہر پڑھ کر فارغ ہوئے، ادھر عصر کا وقت قریب آنے لگا، ادھر عصر پڑھی، ادھر مغرب ہونے کو آئی، اور مغرب کے بعد عشاء تو ایسے لگتا ہے جیسے مصلے پر ہی آ گئی ہو۔ بڑا مزہ آ…
♡ *_بسم اللہ الرحمٰن الرحیم_* _*اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ*_ *☘️☘️نماز چاشت* اس کو نماز ضحٰی بھی کہتے ہیں اس کی کم سے کم دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعتیں ہیں اوسط درجہ آٹھ رکعتیں ہیں اور یہی عادت افضل ہے اکثر علماء کے نزدیک افضل اور مختار چ…