جب دل نہ بھی کرے، نماز پڑھنے کا۔ تو پھر بھی نماز نہیں چھوڑا کریں ۔۔ اور اللّہ کو بتایا کریں۔ کہ کریم اللّہ ۔۔! میرا دل نہیں کر رہا تھا ، جسم بھی تھکا ہوا ہے۔ پر آپکی محبت میں، آپکے سامنے آئیں ہیں۔۔ ہمارے کریم اللّہ.....
💕 انسان، فطری طور پر ایک جگہ سے دوسرے جگہ جانا پسند کرتا ہے، ایک جگہ سے دوسرے جگہ منتقل ہونے کی خواہش رکھتا ہے،مگر جنت ایسی جگہ ہے کہ جہاں جانے کے بعد انسان وہاں سے دوسری جگہ جانے کی آرزو نہیں کرے گا....!!! جیسا کہ قرآن میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:*…