جب دل نہ بھی کرے، نماز پڑھنے کا۔ تو پھر بھی نماز نہیں چھوڑا کریں ۔۔ اور اللّہ کو بتایا کریں۔ کہ کریم اللّہ ۔۔! میرا دل نہیں کر رہا تھا ، جسم بھی تھکا ہوا ہے۔ پر آپکی محبت میں، آپکے سامنے آئیں ہیں۔۔ ہمارے کریم اللّہ.....
. قرآن پڑھنے،پڑھانے سمجھ لینے والے بھی انسان ہی رہتے ہیں۔۔ Aliens نہیں بن جاتے۔۔ وہ بھی غلطی کر سکتے ہیں، وہ بھی خوش ہو سکتے ہیں، وہ بھی ناراض ہو سکتے ہیں، وہ بھی emotions رکھتے ہیں، وہ بھی خواہشات رکھتے ہیں، وہ بھی گھر والوں کے ساتھ آپ ہی کی طرح عام…