Jannat

 💕

انسان، فطری طور پر ایک جگہ سے دوسرے جگہ جانا پسند کرتا ہے، ایک جگہ سے دوسرے جگہ منتقل ہونے کی خواہش رکھتا ہے،مگر جنت ایسی جگہ ہے کہ جہاں جانے کے بعد انسان وہاں سے دوسری جگہ جانے کی آرزو نہیں کرے گا....!!! جیسا کہ قرآن میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:*

*🔸لَا يَـبۡغُوۡنَ عَنۡهَا حِوَلًا‏ ۞{الکھف:108}*

*👈جس جگہ کو بدلنے کا کبھی بھی ان کا ارادہ ہی نہ ہوگا ۔*

*یااللہ🤲🏻ہم اپنے لئے، اپنے والدین،بھائی بہن، رشتے دار، احباب و مومنین کے لئے جنت کا سوال کرتے ہیں💕

Post a Comment

Previous Post Next Post