Islam is beautiful 😍

 .

قرآن پڑھنے،پڑھانے سمجھ لینے والے بھی انسان ہی رہتے ہیں۔۔ Aliens نہیں بن جاتے۔۔ وہ بھی غلطی کر سکتے ہیں، وہ بھی خوش ہو سکتے ہیں، وہ بھی ناراض ہو سکتے ہیں، وہ بھی emotions رکھتے ہیں، وہ بھی خواہشات رکھتے ہیں، وہ بھی گھر والوں کے ساتھ آپ ہی کی طرح عام انسان ہوتے ہیں۔۔۔ 🙆🏻‍♀️

تو ان سے خلائی مخلوق والی expectations نہ رکھا کریں۔۔🌝

Islam is a beautiful and balanced Deen....

 دین ہمیں انسانی کمزوریوں سے نکال کر پرفکشن کی طرف نہیں لے جاتا، بلکہ ہمیں اپنی کمزوریوں پر overcome آنا، اور خود کو دراصل positively بدلنا، ہر معاملے میں حسن اور اعتدال سیکھاتا ہے۔۔۔⁦♥️⁩

  • #صبغتہ_اللّٰہ

Post a Comment

Previous Post Next Post