میرے اللّٰه۔۔۔!!💕
مجھے ہر اس نعمت، ہر اس خوشی سے محروم رکھئے گا جو مجھے آپ سے غافل، آپ سے دور کر دے میری زندگی میں کبھی کوئی ایسا لمحہ، کوئی ایسا موقع نہ آئے جب میں آپ کے دین کو بخوشی یا مجبورا چھوڑ دوں...!
اے میرے اللّٰه.... مجھے ہر وہ غم، ہر وہ تکلیف، ہر وہ نعمت عطا کرئیے گا جس سے میں آپ کے قریب رہوں...
میرے دن میری راتیں، میری صبح، میری شامیں آپ کے ذکر سے معمور رہیں، میرا دل آپ کی یاد، آپ کی محبت سے بھرا رہے... میری دوڑیں، میری مشقتیں آپ کی رضا، آپ کے قرب کی خاطر ہوں. میری آنکھیں میرے لب، آپ کی خاطر مسکراتے رہیں..آمین 💕