Beautiful guidance


 🌿🥀السلام و علیکم☘️🥀
🍀🥀جس کا رب اس کا سب🍀🥀 
*وہ انسان جس کے لئے معاف کرنا اور معافی مانگنا آسان ہو، وہ مزاج کے کمال مقام پر پہنچ جاتا ہے...*
*اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری رضا کے ذریعے تیری ناراضی سے، تیری معافی کے ذریعے تیری سزا سے، میں پناہ مانگتا ہوں تیرے ذریعے تجھ سے...*
*میں تیری تعریف نہیں کرسکتا، تُو اِسی طرح ہے جیسے تُو نے خود اپنے آپ کی تعریف کی ہے... اللہ کریم ہمیں معاف فرما، ہمیں بخش دے، ہم پر رحم فرما...!!*
💐 *آمین آمین آمین یا ربّ العالمین*💐

Post a Comment

Previous Post Next Post