10 time wasters

 *10 وقت ضاٸع کرنے والی عادات*


*10 Time Wasters*


✔️ *روحانی وظائف کرنا لیکن ساتھ کوشش نہ کرنا* کا انتظار کرنا۔


✔️اس بات کی فکر کرنا کہ *لوگ کیا کہیں گے*۔


✔️ *شکایت* کرنا۔


✔️سب کو ایک وقت میں *خوش رکھنے* کی کوشش کرنا۔


✔️دوسروں سے *موازنہ* کرنا۔


✔️ایک ہی غلطی بار بار دہرانا۔


✔️ *کامل* بننے کی کوشش کرنا۔


✔️ترجیحات کا *فقدان*۔


✔️ناکامی کا *خوف*۔


✔️اپنی زندگی سے *پیار* نہ کرنا۔

🍂🍂⏳🍂🍂⌛🍂🍂

Post a Comment

Previous Post Next Post