Dont love the world

 *🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دنیا کی محبت ہر خطا کی جڑ ہے🌹*

دنیا کی محبت جس دل میں آجائے، تمام اصلاح کرنے والے اس کو راہ راست پر نہیں لا سکتے، اور جس نے دنیا کو اپنے دل سے نکال دیا، تو اب تمام گمراہ لوگ اس کو راہ راست سے بھٹکا نہیں سکتے۔

اے اللہ ہمارے دل سے دنیا کی محبت نکال کر آخرت کی محبت ڈال دے، اے اللہ ہمیں آخرت کی فکر عطافرمادے، آخرت کی تیاری کے لیے ہماری مدد ونصرت فرمادے۔ آمین ثم آمین یا رب العلمین

*سعیدیات*

Post a Comment

Previous Post Next Post